ریفریش ۔ مناسب اور لگاتار وقفوں سے ویڈیو سکرین ری ٹریس کرنا اگرچہ امیج تبدیل نہ بھی ہوتاکہ فاسفرز کو اریڈیٹکڈ رکھا جاسکے ۔ ڈائنامک رینڈم ایکسیس میموری کو ری چارج کرنا تاکہ وہ سٹور کی گئی انفارمیشن مزید محفوظ رکھ سکیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us