RELATION Noun |
ریلیشن ۔ ایک ایسا ڈھانچہ جو ایٹری بیوٹس انفرادی خاصیت جیسا کلہ نام یا ایڈریس جو ایک جدول کے کالموں کے مطابق ہوتے ہیں اور ٹو پلز ایٹری بیوٹ ویلیوز کا سیٹ جو خاص انٹیٹیز جیسا کہ کسٹمرز جو ایک جدول کی قطاروں کے مطابق ہوتے ہیں سے مل کر بنتا ہے ۔ |