SERIAL Adjective |
سیریل ۔ یکے بعد دیگرے مثال کے طور پر سیریل ٹرانسمشن میں ایک وقت میں ایک ایک بٹ انفارمیشن منتقل کی جاتی ہے سیریل کمپیوٹر میں صرف ایک ارتھمینٹک لاجک یونٹ ہوتا ہے جس کے لیے لازم ہے کہ وہ ایک وقت میں ایک ہی دفعہ پورے پروگرام پر عمل درآمد کرے ۔ |