SGML Noun |
ایس جی ایم ایل ۔ سٹینڈرڈ جنرلائنزڈ مارک اپ لینگوئج کا مخفف ۔ ایک انفارمیشن مینجمنٹ سٹینڈرڈ جسے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار سٹینڈرڈائزیشن نے ۱۹۸۶ میں پلیٹ فارم مہیا کرنے کے ذریعے کے طور پر اختیار کیا گیا ۔ اور ایپلیکیشن سے آزاد ڈاکومنٹس کے لیے جن میں فارمیٹنگ انڈیکیسنگ اور مربوط معلومات محفوظ ہوتی ہیں ۔ |