سگنچر ۔ ڈیٹا کا ایک تسلسل جسے شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جیسا کہ کسی ای میل پیغام یا فیکس کے ساتھ نتھی ہوا یا پیغام ۔ یا منفرد نمبر جو ہارڈ وئیر یا سافٹ وئیر میں تصدیق کے مقصد کے لیے بلٹ ان کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us