SOI Noun |
ایس او آئی ۔ سیلیکان آن انسولیٹر کا مخفف ۔ مائیکرو پروسیسرز کی تعمیر میں استعمال کیا جانے والا ایک طریقہ جس میں چپ کے ٹرانز سٹرز چھوٹے سرکٹس جو برقی چارج ایصال کرتے ہیں سیلیکان کی تہ پر لگے ہوتے ہیں جو انسولیٹنگ میٹریل مثلا گلاس کی سب سے اوپر والی تہ ہوتی ہے ۔ |