سپائیڈر ۔ ایک خودکار پروگرام جو انٹرنیٹ پر نئے ویب ڈاکومنٹس کی تلاش کرتا ہے اور ان کی فہرست اور متعلقہ معلومات ایک ڈیٹا بیس کی صورت میں تیار کرتا ہے ، سرچ انجن کے ذریعے کی جانے والی تلاش کے لیے ان کا معائنہ کیا جا سکتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us