سٹیٹس ۔ ایک خاص وقت پر کمپیوٹنگ کے لاتعداد عناصر میں سے کسی ایک کی کندیشن ۔ ایک آلہ کمیونیکیشنز چینل ، نیٹ ورک سٹیشن ، پروگرام ، بٹ کوئی دوسرا عنصر ۔ جو کمپیوٹر آپریشنز کو کنٹرول کرنے یا ان پر رپورٹ دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us