ایس وی جی اے ۔ سپر ویڈیو گرافکس ایرے کا مخفف ۔ ایک ویڈیو سٹینڈرڈ جسے ویڈیو الیکٹرونکس سٹینڈرڈز ایسوسی ایشن وی ای ایس اے نے ۱۹۸۹ میں آئی بی ایم سے ہم آہنگ کمپیوٹرز کو ہائی ریزولوشن کلر ڈسپلے فراہم کرنے کے لیے قائم کیا ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us