TAPE Noun |
ٹیپ ۔ پولیسٹر فلم کی ایک باریک پٹی جس پر ایک مقناطیسی میٹریل کی تہ چڑھی ہوتی ہے ۔ کیونکہ ٹیپ ڈیٹا سٹوریج میٹریل کی ایک مسلسل لمبائی ہوتی ہے اور کیونکہ ریڈ رائیٹ ہیڈ ٹیپ کو مطلوبہ مقام تک آگے لے جائے بغیر کسی مطلوبہ مقام تک پہنچ نہیں سکتا لہذا ٹیپ کو بے ترتیبی کی بجائے مسلسل ریڈ یا رائیٹ کرنا پڑتا ہے ۔ |