ٹی سی پی ۔ ٹرانسمشن کنٹرول پروٹوکول کا مخفف ۔ ٹی سی پی آئی پی میں ایک ایسا پروٹوکول جو ڈیٹا پیغامات کو بریک اپ کر کے آئی پی انٹرنیٹ پروٹوکول کے ذریعے بھیجتا ہے اور آئی پی کو وصول ہونے والے ان کی دوبارہ تشکیل اور تصدیق کرتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us