ٹیل نیٹ ۔ ایک کلائنٹ پروگرام جو ٹیبل نیٹ پروٹوکول عمل میں لاتا ہے ۔ ٹی سی پی آئی پی سائیٹ کا ایک پروٹوکول جو افراد کو ریموٹ کمپیوٹر پر لاگ آن ہونے اور اس طرح استعمال کرنے کے قابل بناتا ہے کہ جیسے وہ خود مشین سے براہ راست منسلک ٹرمینل پر موجود ہوں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us