ٹیل نیٹ ۔ ایک پروٹوکول جو انٹرنیٹ صارف کو انٹرنیٹپر مربوط کسی دوسرے کمپیوٹر پر لاگ آن ہونے اور کمانڈز دینے کے قابل بناتا ہے جس سے ایسا معلوم ہو کہ وہ اس کمپیوٹر سے براہ راست منسلک ٹیکسٹ پر مبنی ٹرمینل استعمال کررہے ہوں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us