ٹیکسٹ ۔ ڈیٹا جو کہ انسانی زبان کے الفاظ اور علامات کی نمائندگی کرنے والے کریکٹرز پر مشمتل ہوتا ہے ۔ عموما کریکٹرز آسکی سٹینڈرڈ کے عین مطابق کوڈ کیے جاتے ہیں جو اعداد حروف اور دوسری علامات کو نمیرک ویلیوز تفویض کرتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us