یو ڈی ٹی ۔ یونیفارم ڈیٹا ٹرانسفر کا مخفف ۔ ونڈوز کی او ایل ای ایکسٹنشنز میں استعمال کی جانے والی سروس جو دو پروگرامز کو ڈیٹا کے تبادلے کی اجازت دیتا ہے لیکن کسی بھی پروگرام کو دوسرے کی اندرونی ساخت کے بارے میں علم نہیں ہونے دیتا ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us