وائٹ بوڈ ۔ ایک سافٹ ویئر جو نیٹ ورک پر موجود بہت سارے صارفین کو یک مشت ایک ڈاکیومنٹ پر کام کرنے میں مدد دے اور وقتا فوقتا ہر صارف کی سکرین پر تمام کام کو ظاہر کرتا جائے تاکہ تمام صارفین کو یہ محسوس ہو کے وہ حقیقی وائٹ بوڈ پر کام کر رہے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us