خون میں کاروبانک ایسڈ اور بائی کاربونیٹ کا ایک اور بیس کا تناسب متوازن رکھنا جس کے ذریعے پلازما میں ہائیڈروجن آئن کے ارتکاز کو ایک مستقل مقدار پر رکھا جاتا ہے ۔ اس توازن کی تبدیلی سے جسم میں تیزابیت یا اساسیت بڑھ سکتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us