مادہ تولید کے جر ثومے کا سامنے کا ٹوپی کی طرح کا حصہ جو فرٹیلائزیشن سے کچھ دیر پہلے ٹوٹ کر ایسے اینزائم خارج کرتا ہے جو انڈے کے گرد موجود فالیکل خلیوں میں سے اس کی گزر گاہ بناتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us