چین کا شفا کا روایتی نظام جس میں مرض کی علامات کو جلد میں باریک سوئیاں چبو کر دور کیا جاتا ہے ان سوئیوں کو گھما کر یا برقی رو کے ذریعے تحریک دی جاتی ہے خیال کیا جاتا ہے کہ ان سوئیوں کے ذریعے سے حسی اعصاب کو فعال بنایا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us