دو حصوں کا غیر طبعی ملاپ جو سوزش کے نتیجے میں واقع ہو سکتا ہے ۔ ریشہ دار بافتوں کی وہ پٹی جو ایسے حصوں کو ملاتی ہے ۔ پیٹ میں ایسی پٹی انتڑیوں میں رکاوٹ پیدا کر سکتی ہے ، جوڑوں میں یہ حرکات کو روکنے کا باعث ہو سکتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us