Urdu English Dictionary

 

Report Error/Send Feedback : ALLERGY in Urdu

English WordUrdu Word
ALLERGY
Noun
الرجی ۔ خلل جس میں بعض اینٹی جین جنہیں الرجین کہتے ہیں ان سے حساس ہو جاتا ہے ۔ یہ الرجن جسم میں داخل ہونے چھونے یا سانس لینے سے اندر داخل ہو کر یا ٹیکے کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر مخصوص علامات پیدا کرتے ہیں ۔ عام طور پر کسی انسان کے جسم میں ان الرجن کے داخلے پر خُون میں موجود اینٹی باڈیز ان پر قابو پا لیتی ہیں ۔ مگر اس الرجی کے مریض کے جسم میں داخل ہونے پر ان علامات کو ظاہر کر دیتے ہیں ۔ مختلف قسم کی الرجی کا مختلف اعضاء پر اثر ہوتا ہے ۔ مثلاً۔ دمہ ۔ گھاس پات کے سڑنے سے پیدا ہونے والے بخار ۔ جلدی سوزش ۔ اعضائے انہضام کی سوزش وغیرہ الرجی کا نتیجہ ہو سکتے ہیں ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google