پیٹ میں امنیو سکوپ داخل کر کے جنین اور امنیوٹک مائع دیکھنا ۔ صاف بے رنگ مائع نارمل ہوتا ہے ۔ زرد یا سبز رنگ میکونیم کی موجودگی سے ہوتا ہے ۔ اور ایسا تب ہوتا ہے جب جنین میں آکسیجن کی کمی واقع ہو جا ئے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us