جراثیم کش جو سانس کی نالی کی رطوبطوں میں ایمپی سلن کی نسبت زیادہ جلدی داخل ہوتی ہے ۔ یہ سانس کی نالی کی وباوءں میں مفید ثابت ہوتی ہے ۔ شدید قسم کی وباوءں میں اس کا سب سے بڑا فائدہ اس کا جلد جذب ہو جانا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us