ٹیکے اور کیپسول کی صورت میں دستیاب دوا جو بہت سی اقسام اور نسلوں کے جراثیم کے خلاف انتہائی موءثر ہے ۔ اس جراثیم کش دوا کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے ۔ یہ پین برٹن کے نام سے بھی بکتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us