کسی خارجی پروٹین سے جسم کا اس قدر حساس ہو جانا کہ اس پروٹین کا دس دن کے بعد دوسرا ٹیکہ خطرناک ردعمل پیدا کر دے کم حساس ہونے کی صورت میں ردعمل کے طور پر سانس کی نالیاں تنگ ہو جاتی ہیں او ر دل فیل ہو جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us