طفیلیوں کی ایک قسم جو انسانی آنت میں موجود ہوتی ہے او ر یہاں سے خون چوستی ہے یہ طیفلیے جنوبی یورپ امریکہ ایشیا او ر افریقہ میں عام ہیں یہ پاوں کے ذریعے جسم میں داخل ہوتے ہیں اس لیے جوتے پہننے او ر لیٹرین کے استعمال سے ان سے بچا جا سکتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us