بیسی لس اینتھراسس کی پیدا کردہ مویشیوں کی بیماری جو انسان میں بھی منتقل ہوجاتی ہے اور جلد کی بیماری پیدا کرتی ہے یا پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے ۔ اس کا علاج نہ کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے ۔ اس کے علاج میں پنسلین اور ٹیٹراسائکلین مفید ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us