ANTIMETABOLITE Noun |
وہ اجزا جو کیمیائی طور پر خلیے کے نیوکلیو پروٹین بنانے والے کیمیائی اجزاء سے اس قدر مماثلت رکھتے ہیں کہ خلیہ انہیں استعمال کر لیتا ہے ۔ اور اس طرح اس کی نشونما رک جاتی ہے ۔ ایسے مرکبات کو کینسر کے خلیوں کی نشونما روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |