خرد بینی جانداروں کا گروپ جنہیں شیزومائی سیٹس بھی کہتے ہیں ۔ ان کے خلیے میں نیو کلیس ، اس کے گرد سائٹو پلازم ، سیل میمبرین اور سیل وال ہوتے ہیں ۔ فلے جیلا کی مدد سے حرکت کرتے ہیں ۔ یہ گول ڈنڈے کی شکل اور پیچدار شکل میں بھی ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us