دیرپا غیر مہلک آتشک جو مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں زیادہ تر بچوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کا آغاز منہ سے ہوتا ہے پھر جلد پر آتا ہے جہاں سے یہ آسانی سے دوسروں تک پہنچ سکتا ہے ۔ یہ مہلک نہیں ہوتا اور پنسلین کے ذریعے اس کا علاج کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us