CALORIA Noun |
حرارت کی اکائی کیلوری چھوٹی اکائی ہے اس لیے اس کی جگہ پر کلو کیلوری استعمال کی جاتی ہے جس سے مراد حرارت کی وہ مقدار ہے جو ایک کلو گرام پانی کا ایک درجہ سینٹی گریڈ حرارت بڑھانے کے لیے ضروری ہے ۔ کیلوری کی جگہ جول نے لے لی ہے جو حرارت قوت اور کام کی اکائی ہے اور ایک بٹا چار کیلوری کے برابر ہے ۔ |