کیمیائی اجزاء کی مدد سے صحت مند خلیوں کو ضرر پہنچائے بغیر مرض کے باعث کو ختم کرنا ۔ یہ کیمیائی اجزاء منہ کے ذریعے پٹھے یا ورید میں ٹیکے کے ذریعے جسم میں داخل کیے جاتے ہیں اور خون کے ذریعے جسم میں پھیلتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us