خلیے کے نیوکلیس میں دھاگے نما اشیاء جو موروثی خصوصیات کو جینز کی صورت میں اگلی نسل تک منتقل کرتی ہیں ۔ انسانی خلیے کے نیوکلیس میں ۴۶ کروموسوم ہوتے ہیں جن میں سے ۲۳ ماں کی طرف سے اور ۲۳ باپ کی طرف سے ملے ہوتے ہیں ۔ ہر کروموسوم اپنی بالکل صحیح کاپی تیار کرسکتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us