سائیکلیمک ایسڈ کے نمکیات جو شکر سے تیس گنا زیادہ میٹھے ہوتے ہیں اور حرارت سے متاثر نہیں ہوتے کھانے پینے کی اشیاء میں ان کا استعمال منع ہے ۔ کیونکہ شک ہے کہ یہ کینسر کا باعث بنتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us