CYCLOPHOSPHAMIDE Noun |
کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی ایک دوا جو خلیوں کے کروموسوم میں نیوکلیک ایسڈ کی تیاری میں رکاوٹ بنتی ہے ۔ خصوصاً جلد اعضائے انہضام ہڈی کے گُودے اور جنین کے خلیوں میں اثر دکھاتی ہے ۔ اس کے مضر اثرات میں متلی ۔ قے ۔ اور استہال شامل ہیں ۔ |