پانی کی کمی ہو جانا ۔ جسم میں ایسا تب ہوتا ہے جب خارج ہونے والے پانی کی رفتار زیادہ ہو اور جذب کیے جانے والے پانی کی رفتار کم مثلا اسہال ، اخراج خون ، قے وغیرہ کے نتیجے میں جسم میں پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us