سرخ ڈائی جو روشنی پڑنے پر سبز رنگ دیتی ہے اس کے ذریعے آنکھ کے اگلے صاف پردے کا نقص معلوم کیا جاتا ہے ۔ اس کی مدد سے آنکھ کے پردہ شبکی کی خون کی نالیوں کا بھی معائنہ کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us