ریڑھ کی ہڈی کی پہلوی گولائی کے عمل جراحی میں مستعمل ہوتا ہے ۔ اس سے داخلی یا اندرونی تنصیب ہوتی ہے جس سے گولائی ڈنڈے کی گرفت میں آجاتی ہے اور بالعموم سپائنل فیوجن بھی ساتھ ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us