HOOKWORM Noun |
ایسلو ستوما انتڑیوں کے کیڑے چھوٹے چھوٹے دھاگوں کے مشابہ براز کے ساتھ خارج ہوتے رہتے ہیں اس کی علامات یہ ہیں کہ رات کو مقعد کی خارش ستاتی ہے مریض ناک کھچلاتا ہے او ر اسی میں چرنوں یا چمونوں کی زندگی کا راز مضمر ہے منہ سے رال بہتی ہے بچہ سونے کے دوران دانت کچکچاتا ہے ۔ |