بائو گولہ احشناق الرحم ۔ دماغ کا فتور جو عموما امراض رحم سے پیدا ہوتا ہے ۔ اس کا سب سے بڑا سبب حیض کے خون کا بند ہونا یا زیادہ عرصہ تک شادی نہ کرنا ہے ۔ بدہضمی نفخ معدہ کی گرانی سر درد سر چکرانا بیخوابی بے چینی توحشی ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us