کام اور قوت کی اکائی کا نام جب ایک نیوٹن قوت کو ایک میٹر کے فاصلے تک لے جایا جائے تو ایک جاﺅل صرف ہوتا ہے ۔ اس طرح برقیات کی اصطلاح میں جب ایک ایمپیر کی مقدار میں بجلی ایک اوھم کی مزاحمت میں سے گزرے تو اس پر ایک جاﺅل رف ہو گا ۔ نیز دیکھیے کیلوری ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us