مائیلو گرافی ریڑھ کی ہڈی کی ایکس رے فلم مائیلو گرام کہلاتی ہے مائیلو گرافی کا مطلب ہے ریڑھ کی ہڈی کا عکس رے فلم کے ذریعے سے طبعی معائنہ او ر فلم اخذ کرنے کا طریق کار جس سے رسولیوں اعصاب کی جڑوں اور دیگر کیفیات کا پتا چلتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us