MYELOMA Adjective |
جسے ملٹی پل مائیلوما مائیلو ماٹا سز بھی کہا جاتا ہے ایک قسم کا گومڑ یا رسولی ہوتی ہے جس کے مندرجہ ذیل میں سے دو یا دو سے زائد اسباب ہو سکتے ہیں مغز استخواں میں ضرر رساں پلازما کے خلیوں کی موجودگی عکس رے کے باعث ہڈیوں میں سوراخ ہو جانا غیر نارمل گیما گلوبن مریض تھکاوٹ کا شاکی ہوتا ہے ۔ |