MYIASIS Noun, Adjective |
مائیاسز ۔ مکھی سے پیدا ہونے والا مرض جو ایسے علاقوں میں معرض وجود میں آتا ہے جہاں صفائی کا ناقص انتظام ہوتا ہے ۔ بعض اوقات یہ وبا حادثاتی بھی ہوتی ہے ۔ مائیاسز کے مختلف انواع ۔ گائیسٹیرونی لس ۔ ہائیپو ڈرما ۔ ڈرما ٹوبیا ۔ کارڈی لوبیا جلد پر اثر انداز ہو جاتی ہیں ۔ فینیا پیشاب میں خرابی کا باعث بنتی ہے ۔ وول فارشیا کھلے زخموں اور بواسیر میں وبائی اثرات پیدا کرتی ہے ۔ اوئس ٹرس آنکھ پر حملہ کرتی ہے اور کوخ لیومیا بینی پر اثر انداز ہوتی ہے ۔ |