قلب کے تین حصص کی درمیانی سد یا دیوار دوسرے حصے اینڈو کارڈیم ۔ ایپی کارڈیم ہیں ۔ اس کی ساخت قلبی اعصاب یا پٹھوں سے ہوتی ہے ۔ اور یہ قلب کے بڑے حصے پر محیط اور محطوی ہے اور یہ دبیز ہوتا ہے ۔ مائیو کارڈیل اسم صفت ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us