ایک دافع درد او ر مسکن دوا جو سوزش او ر بخار میں بھی کمی کا باعث ہے یہ وجع المفاصل جو ڑوں کے درد او ر سوزش کے لیے مستعمل ہے یہ فمی یعنی داخلی طور پر بھی استعمال ہوتی ہے اس کے ذیلی اثرات میں سے یاضمہ میں خرابی ہے تجارتی نام نبپروسین ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us