Report Error/Send Feedback : OLIGODENDROCYTE in Urdu
English Word
Urdu Word
OLIGODENDROCYTE Noun, Adjective
گلیا کے خلیوں میں سے ایک خلیہ جو اعصاب کی سطوح بناتا ہے ۔
گلیا کو نیورو گلیا بھی کہا جاتا ہے اور یہ ان خلیوں میں سے ایک ہے جو دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے ۴۰ فیصد پر محیط و محتوی ہے ۔
یہ شوم خلیوں میں نواحی اعصاب کے تابع ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us