ایک یا دونوں خصیوں کی جراحی یہ اس لی جاتی ہے کہ خصیوں میں رسولی نمودار ہو جاتی ہے ۔ دونوں خصیوں کے اخراج سے مریض خصی ہو جاتا ہے ۔ ہٹلر کے خلاف یہودی اثر کے تحت جو کتابیں لکھی گئی ہیں ان میں اس امر پر زور دیا گیا ہے کہ ہٹلر کے خصیے کا اپریشن کیا گیا تھا ۔ یہ محض پر اپیگنڈا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us