دونوں آنکھوں کی حرکات میں مکمل توازن ۔ یہ توازن اس وقت بھی برقرار رہتا ہے جب ایک آنکھ ڈھانپی جائے ۔ مکمل طور پر یہ توازن بہت کم دیکھنے میں آیا ہے کیونکہ اکثر لوگوں میں معمولی سا بھینگا پن پایا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us