پلازما خون کا بے رنگ سیال ، ہیمو کانسنٹریشن پلازما کے مقابلے میں خون کے سرخ ذرات کی کثرت کے لیے بطور عرق استعمال ہوتا ہے ۔ خشک پلازما زرد پاﺅڈر کی صورت میں ملتا ہے جس کے استعمال میں احتیاط برتنی ضروری ہے ۔ اس پاﺅڈر کے متعدد نعم البدل استعمال کئے جاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us